ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی کوریا: سالانہ فوجی پریڈ میں دیوہیکل میزائل کی نمایش

جنوبی کوریا میں سالانہ پریڈ کے دوران میزائل کی نمایش کی جارہی ہے

سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا نے سالانہ فوجی پریڈ میں پہلی بار اپنے سب سے طاقتور بیلسٹک میزائل کی نمایش کرکے شمالی کوریا کی دھمکیوں کا جواب دے دیا۔ ہایون مو 5میزائل 8 ٹن وزنی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے جو زمین کی گہرائی میں گھس سکتا ہے اور شمالی کوریا میں زیر زمین بنکروں کو بھی تباہ کر سکتا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں