ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قاضی فائزعیسیٰ جسٹس منیرپلس ہیں، خوفناک کھیل کھیلا جارہا ہے، لطیف کھوسہ

لاہور:تحریک انصاف کے مرکزی رہنما  لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ   قاضی فائزعیسیٰ جسٹس منیرپلس ہیں، آئین اورملک کیساتھ خوفناک کھیل کھیلا جارہا ہے،حکومت قاضی فائزعیسیٰ  کوآئینی عدالت کا سربراہ بنانے جارہی ہے۔

میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے   لطیف کھوسہ نے کہا کہ چیف جسٹس بھی اپنی اداؤں پرغورکریں، قاضی فائزعیسیٰ نے عدلیہ کے اندرڈکٹیٹرشپ قائم کردی ہے، حکومت نے جسٹس منصورعلی شاہ کا تاحال نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔

انہوں نے مزید کہاکہ   ایم این ایزکی دوبارہ منڈیاں لگائی جائیں گی، قاضی فائزعیسیٰ کی سہولت کاری کی وجہ سے حکومت کے پاس دوتہائی اکثریت ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں