ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بوسنیا میں سیلاب اور تودے گرنے سے 14افراد ہلاک

بوسنیا ہرزگوینا میں سیلاب کے باعث رہایشی علاقہ زیر آب ہے

سرائیوو (انٹرنیشنل ڈیسک) بوسنیا ہرزیگوینا میں سیلاب اور تودے گرنے سے 14افراد ہلاک ہوگئے۔ بارش سے ملک کے وسطی علاقوں میں مکانات، سڑکیں اور پل تباہ ہو گئے ۔ حکام کا کہناہے کہ متاثر علاقوں میں امدادی کام جاری ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں