ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان: ہوائی اڈوں پر جنگ عظیم کے مزید بم تلاش کرنے کا فیصلہ

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے 4ہوائی اڈوں پر نہ پھٹنے والے بموں کی تلاش کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ جنوب مغربی جاپان میں ایک ہوائی اڈے پر دوسری جنگ عظیم کے دور کے ایک بم کے پھٹنے کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ اس واقعے کے نتیجے میں درجنوں پروازیں منسوخ کرنا پڑی تھیں۔ دھماکا ٹیکسی وے پر ہوا تھا ،جس سے تقریباً ایک میٹر گہرا گڑھا پڑ گیا تھا،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں