ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں 4 نئے ائمہ کرام کا تقرر

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی میں نئے اماموں کے تقرر کی شاہی منظوری دے دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں امام شیخ بدر الترکی اور شیخ ڈاکٹر الولید الشمسان جب کہ مسجد نبوی میں امام شیخ ڈاکٹر محمد برہجی اور شیخ ڈاکٹر عبداللہ القرافی کے تقررکی منظوری دی گئی۔خبررساں اداروں کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نئے اماموں کے تقرر کے لیے باضابطہ شاہی فرمان جاری کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں