ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جیکب آباد: سنگین جرائم میں گرفتار ملزم فرار ، ہیڈ محرر اور اہلکار معطل

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) گڑھی خیرو تھانے سے سنگین جرائم میں گرفتار ملزم اشفاق ولد کبیر بلیدی فرار ہو گیا جس کے بعد پولیس میں کھلبلی مچ گئی، واقعے کے بعد غفلت برتنے پر ہیڈ محرر دھنی بخش بروہی، سپاہی بشیر ملغانی کو معطل کر دیا گیا، معاملے کی تحقیقات کے لیے ایس ایس پی نے ڈی ایس پی گڑھی خیرو کو احکامات جاری کیے اور جلد رپورٹ دینے کی ہدایت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں