ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہنگو میں گرلز اسکول کی چھت گرنے سے 11 طالبات زخمی

ہنگو (آن لائن)ہنگو کے ٹل گرلز ہائی اسکول میں ایک کلاس روم کی چھت گر گئی۔ حادثے میں11 طالبات زخمی ہوگئیں۔زخمی طالبات کو ٹی ایچ کیو اور ڈی ایچ کیو ہنگو منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔چھت گرنے کے حادثے پر قومی عمائدین اور عوام کا احتجاج جاری ہے۔ عمائدین کا کہنا تھا کہ اسکول کی مکمل بلڈنگ مخدوش حالت میں ہے، جس سے کبھی بھی کوئی بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے۔علاقہ عمائدین نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اسکول کواس بلڈنگ سے دور محفوظ جگہ منتقل کیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں