ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا: سونے کی کان میں پھنس کر ایک سیاح ہلاک‘ 23کو نکال لیا گیا

امریکی ریاست کولوراڈو میں سونے کی کان میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے کارروائی کی جارہی ہے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کولوراڈو میں سونے کی کان میں پھنسے 23 سیاحوں کو نکال لیا گیا۔ سیاحوں کا ایک گروپ سیاحتی مقام مولی کیتھلین گولڈ مائن کا دورہ کر رہا تھا کہ لفٹ خراب ہوگئی۔ اطلاع ملتے ہی 2 بچوں سمیت 11 سیاحوں کو فوری ریسکیو کرلیا گیا تھا جب کہ دیگر افراد کو 6 گھنٹے کی محنت کے بعد ایک ہزارفٹ کی گہرائی سے نکالا گیا۔ اس دوران 4 افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں جب کہ ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں