ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہالا: پاک فوج کا جوان دشمنوں سے لڑتے ہوئے شہید

ہالا (نمائندہ جسارت) طالب المولا کالونی کے رہائشی فوجی جوان توصیف صابرانی میمن وزیرستان میں ملک دشمن عناصر سے لڑتے ہوئے شدید زخمی ہوگئے جنہیں راولپنڈی سی ایم ایچ اسپتال میں داخل کرادیا گیا جہاں زخموں کے تاب نہ لاکر فوجی جوان دم توڑ گئے، شہید فوجی جوان کو مٹیاری کے ابائی شہر ہالامیں منتقل کیا گیا جہاں سیکڑوں افراد اور پاک فوج کے جوانوں افسران کی موجودگی میں نماز جنازہ کی ادائیگی فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا، شہید کے مزار پر قومی پرچم لہرانے کے ساتھ سلامی دینے کے بعد چیف آف آرمی اسٹاف کی جانب سے گلدستہ رکھاگیا اور دُعاکی گئی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں