ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پڈعیدن،ریجنل ڈائریکٹر خالد شیخ کی سیمینار میں شرکت

پڈعیدن (نمائندہ جسارت ) صوبائی محتسب کے ریجنل ڈائریکٹر خالد شیخ نے آج شاہ عبداللطیف لا کالج نوشہروفیروز میں صوبائی محتسب کے آؤٹ ریچ پروگرام کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کیلیے منعقدہ سیمینار میں شرکت کی۔سیمینار میں پرنسپل شاہ عبداللطیف لاکالج نوشہروفیروز بدر الزمان کمبوہ اور صوبائی محتسب کے ریجنل ڈائریکٹر خالد شیخ نے لا کالج کے طلبا و طالبات سے خطاب کیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ریجنل ڈائریکٹر نے صوبائی محتسب کے آؤٹ ریچ پروگرام کے متعلق لا کالج کے طلبا و طالبات کو صوبائی محتسب اعلیٰ کے قوانین کے متعلق آگاہی فراہم کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں