ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئینی ترمیم پر تقریبا اتفاق ہوگیا ہے: گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر تقریبا اتفاق ہوگیا ہے۔

لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سلیم حیدر نے کہا کہ ملاقات کے دوران آئینی بینچ بنانے کی بات کلیئر ہو گئی۔

انہوں نے کہا کہ ججوں کی تقرری کے طریقہ سے متعلق ترمیم کا بھی اتفاق ہو گیا، صرف ایک ترمیم پر 20 فیصد معاملہ رہ گیا ہے۔

سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں پی ٹی آئی بھی ان بورڈ ہو گی۔

گورنر پنجاب نے یہ بھی کہا کہ وائس چانسلر کی تقرری کے بارے میں کوئی معاملات طے نہیں ہوئے، کوئی بات حرف آخر نہیں ہوتی، غلط چیز پر بات کرنا بنتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں