ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشاور پریس کلب میڈیا کرکٹ لیگ ، پی پی سی زلمی اور پی پی سی درویش کامیاب

پشاور(ا سپورٹس ڈیسک) پشاور پریس کلب کے زیراہتمام ڈی ایچ اے پشاور اور آر ایم آئی کے تعاون سے میڈیا کرکٹ لیگ میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہوگیا ، پی پی سی زلمی اور پی پی سی درویش نے کامیابی حاصل کی جمخانہ کرکٹ گرائونڈ پر لیگ کا پہلا میچ پی پی سی زلمی اور پی پی سی ایگلز کے درمیان کھیلا گیا جس پی پی سی زلمی نے17رنز سے کامیابی حاصل کی۔زلمی نے پہلے بیٹنگ کی اور 97 رنز بنائے حمید اللہ نے 5 چھکوں اور3 چوکوں کی مدد سے 60رنز اسکور کئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں