ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی اراکین کو ترمیم کیخلاف ووٹ دینا چاہیے تھا، فیصل واوڈا

 اسلام آ باد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین کو اپوزیشن کا کردار ادا کرتے ہوئے ترمیم کیخلاف ہی ووٹ دینا چاہیے تھا۔

میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہاکہ ایم کیو ایم کی طرح پی ٹی آئی پاکستان بنے گی، پی ٹی آئی کے بکاو بھگوڑے پھر سے بائیکاٹ کر کے بھاگ گئے ہیں، یہ سب پلان کا حصہ تھا۔

انہوں نے مزید کہاکہ پی ٹی آئی  کا ایک بہت تگڑا بلاک بن چکا ہے، نمبرز 224 سے آگے جائیں گے، اس بلاک کو ایک زیرک آدمی ہیڈ کرے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں