ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیمئینز ٹرافی: بھارتی بورڈ نے پی سی بی کی پیشکش کو مسترد کردیا

نئی دہلی: چیمئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے مبینہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پیشکش کو مسترد کردیا گیا۔

ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی ٹیم کو ہر میچ کے بعد چندی گڑھ یا دہلی واپس جانے کی تجویز دی تھی، تاہم اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں ہوسکی تھی۔

اب بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) نے میچ کے بعد ہندوستانی ٹیم کو ملک واپس بھیجنے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں