ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گویا منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بن رہے: حافظ نعیم الرحمن

Government wants arbitrary judiciary

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ گویا سب کا اس پر اتفاق ہے کہ اب منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بن رہے۔

ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کا فضل الرحمن سے اتفاق رائے ہو گیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کہتے ہیں مولانا نے حکومت کے مسودے سے اتفاق کیا ہے، بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں ترمیم پر پی پی اور مولانا فضل الرحمن کا 100 فیصد اتفاق ہے۔

ان کا مزید کہنا ہےکہ آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس کا تقرر سینیارٹی پر نہیں ہو گا، عدلیہ پر حکومت کا کنٹرول ہو گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں