ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوشہرو فیروز، ڈکیتی اور چوری کی واردات، دو شہری موٹرسائیکل ، نقدمی ، موبائل فون سے محروم

نوشہرو فیروز(جسارت نیوز) ڈکیتی اور چوری کی واردات میں دو شہری موٹر سائیکل، نقدی، موبائل فون سے محروم، قمر الدین پولیس تھانہ کی حدود میں دیہہ جتوئی کے رہائشی حافظ نعمان چانڈیو سے رہزن اسلحہ کے زور میں موٹر سائیکل، نقدی اور دو موبائل چھین کر فرار ہوگئے، کنڈیارو پولیس تھانہ کی حدود میں نجی اسپتال کے باہر کھڑی ہوئی ماجد قریشی کی موٹر سائیکل چابی چور چرا کر لے گیا، پولیس کے مطابق وہ ڈکیتی اور چوری کردہ موٹر سائیکل واردات کی تحقیقات کر رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں