ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوجوان لڑکی کے لاپتا ہونے پر اہلخانہ کا پریس کلب کے باہر احتجاج

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد کے علاقے مکی شاہ سے 40 روز قبل پراسرار طور پر لاپتا ہونے والی لڑکی ماہین کا سراغ نہیں مل سکا۔ اس حوالے سے لڑکی کی والدہ عائشہ نے اپنے شوہر عامر اور اہل خانہ کے ساتھ حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی17سالہ بیٹی ماہین 40 دن سے پراسرار طور پر لاپتا ہے، انہیں شبہ ہے کہ ان کی بیٹی کو کسی نے اغوا کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ مسلسل ماہین کو ڈھونڈ رہے ہیں لیکن وہ نہیں ملی۔ انہوں نے ایس ایس پی حیدرآباد سے بیٹی کی بازیابی میں مدد کی اپیل کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں