ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سہون کوئلے کی کان میں حادثے سے 2 مزدور جاں بحق

سہون (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئلے کی کان میں کھدائی کے دوران 2 مزدور دب کر جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ لاکھڑا کول مائینز میں پیش آیا جہاں کوئلے کی کھدائی کے دوران کمان گرنے سے دو مزدور دب کرجاںبحق ہوگئے۔جاں بحق مزدوروں کی لاشیں کوئلے کی کان سے باہر نکالنے کیلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، دونوں مزدوروں کا تعلق سوات کے پی کے سے بتایا جاتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں