ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت ملتوی

سکھر (نمائندہ جسارت) انسداد دہشتگردی عدالت سکھر نے جے یو آئی کے مقتول رہنما شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت31 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ عدالت نے فریقین کے وکلا کی جانب سے داخل علیحدہ درخواستوں کی سماعت کی اور وکلا کے دلائل کی سماعت کے بعد مسترد کر دیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں