ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ضلع جہلم ویلی میں چیتے خوراک کی تلاش میں آبادیوں میں گھس آئے

چناری (صباح نیوز) ملحقہ دیہاتوں گڑتھامہ (نجیب آباد) اور کھٹائی میں چیتے خوراک کی تلاش میں آبادیوں میں گھس آئے، گڑتھامہ میں چیتے کے حملے میں لاکھوں روپے مالیت کی 2 بکریاں ہلاک اور کھٹائی میں ایک بیل زخمی ہو گیا، علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، عوام گھروں میں بند ہو کر رہ گئے، محکمہ وائلڈ لائف جنگلی جانوروں کو آبادیوں میں آنے سے روکنے کے بجائے خاموش تماشائی بن گیا۔ عوامی حلقوں نے حکام سے جان و مال محفوظ بنانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں