ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نومنتخب امیر جماعت اسلامی حیدرآباد کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

 

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کے نو منتخب امیر کی حلف برداری کی تقریب یکم نومبرمرکز تبلیغ اسلام شاہ مکی روڈ میں رات 8بجے منعقد ہو گی جبکہ جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما اسد اللہ بھٹو حلف برادری تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے۔ حلف برادری کی تقریب میں جماعت اسلامی کے ناظمین زونز،ضلعی عہدیداران کے علاوہ پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں