ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا،یکم جمادی الاوّل 4 نومبر پیرکو ہوگی

1st Jamadi-ul-Awal will be on Monday,

لاہور: پاکستان بھر میں ماہ جمادی الاوّل 1446ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔

ملک بھر میں ماہ جمادی الاوّل 1446ھ کا چاند دیکھنے کیلئے ملک بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوئے۔

محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کا اجلاس اوقاف بلڈنگ لاہور میں منعقد ہوا۔

رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک بھر سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہ ہونے پر یکم جمادی الاوّل4 نومبر2024 بروز پیر کو ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں