ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم اختتام پذیر

امریکی انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل دونوں صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم اختتام پذیر ہوئی۔ ڈیموکریٹک امیدوار کاملا ہیرس نے انتخابی مہم کا آخری روز پینسلوینیا میں گزارا جہاں انہوں نے مختلف شہروں میں جلسوں سے خطاب کیا۔ وہیں پیر کی شب ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کا آخری جلسہ ریاست مشی گن کے شہر گرینڈ ریپڈز میں کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں