ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مٹیاری کے قریب سوزوکی اورٹرالر میں زور دار تصادم ،15 افراد زخمی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)مٹیاری کے قریب کیبر قومی شاہراہ پر سوزوکی اورٹرالر میں زور دار تصادم ،15 سے زیادہ افراد شدید زخمی، جن کو تعلقہ اسپتال مٹیاری منتقل کردیا، زخمیوں میںواصف ساند،آصف علی،طاھر گاڈیجو ،ثناء اللہ چٹو، مشتاق ساند،مختار ساند، نظیر چٹو، عطاء اللہ چٹو،علی اصغر چٹو، برکت انڑ،احسان محمد صالح چٹوشامل ہیں،چار افراد کو انتہائی تشویشناک حالت میں حیدرآباد منتقل کر دیا گیا جب کی کی رانی پولیس نے ٹرالرسمیت ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں