ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن

پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 366 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 92 ہزار 304 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح 92 ہزار 514 بنائی ہے۔ حصص بازار میں 75 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 32 ارب روپے رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 49 ارب روپے بڑھ کر 11 ہزار 858 ارب روپے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں