ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹرمپ کا حامیوں سے خطاب

امریکہ میں صدارتی انتخابات میں اہم ترین سوئنگ اسٹیٹس میں کامیابی کے بعد ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں اپنے انتخابی ہیڈکوارٹر میں حامیوں سے خطاب کیا۔ ٹرمپ اپنی اہلیہ ملانیا کے ہمراہ اسٹیج پر آئے۔ اسٹیج پر ٹرمپ کے اہلِ خانہ سمیت نائب صدر کے امیدوار جے ڈی وینس بھی اہلیہ کے ہمراہ موجود تھے۔ ٹرمپ کی آمد کے ساتھ وہاں موجود مجمعے نے امریکہ کے حق میں نعرے لگانا شروع کیے۔ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں انتخابی مہم میں کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کا عزم دہرایا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں