ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عوام بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے میں تعاون کریں، ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شرجیل نور چنا نے کہا ہے کہ 11 سے 24 نومبر تک شروع ہونے والی ’’بگ کیچ اپ‘‘ مہم کے دوران عوام اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے اور ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ باقی بچوں کو مہم کے دوران پولیو کے قطرے پلائے اور ان معصوم بچوں کو پولیو جیسی مہلک بیماری سے بچایا جا سکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں