ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سروس ٹریبونل کے چار ممبران کی تقرری کے احکامات، نوٹیفکیشن جاری

Orders for the appointment of four members

اسلام آباد: صدر مملکت نے سروس ٹریبونل کے چار ممبران کی تقرری کے احکامات جاری کردیئے۔

وزارت قانون نے چار ممبران کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،جس کے مطابق بلال خٹک، چودھری عبد القیوم اورچودھری محمد اکرم خاکسار ممبر جوڈیشل تعینات ہوگئے ۔

اسی طرح سروت طاہرہ حبیب ممبر ایگزیکٹو تعینات ہوئیں جبکہ ممبران کی تقرری کا نوٹیفکیشن متعلقہ وزارتوں اور حکام کو بھجوادیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں