ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

9 مئی کی منصوبہ بندی کے کیس میں شاہ محمود قریشی و دیگر پر فرد جرم عائد

not acceptable

لاہور:9 مئی کی منصوبہ بندی کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمو د قریشی و دیگر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

عدالت نے مقدمے کے ملزمان شاہ محمود قریشی سمیت 21 دیگر پر فرد جرم عائد کی۔ سانحہ 9مئی سے متعلق منصوبہ بندی کے الزام میں تھانہ ریس کورس میں درج مقدمے کی سماعت کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے کی۔

دوران سماعت شاہ محمود قریشی ،اعجاز چودھری ، عمر سرفراز چیمہ سمیت 21ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

بعد ازاں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں