ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

راولپنڈی: زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد

راولپنڈی: ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے شہر بھر میں زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کنزہ مرتضی نے ڈپٹی کمشنر کو زرعی اراضی کی منتقلی بند کرنے کیلئے خط لکھا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ زرعی اراضی کی منتقلی پر پابندی کا مقصد گرین بیلٹ کو محفوظ بنانا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ بڑھتی تعمیرات کے باعث زرعی اراضی ختم ہورہی ہے اور بے ہنگم تعمیرات فضائی آلودگی کاباعث بھی بن رہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں