ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس 95 ہزار 856 پوائنٹس پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 861 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر 95 ہزار 856 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن کے دوران 100 انڈیکس نے بلند ترین سطح 96 ہزار 36 پوائنٹس بھی بنائی۔

حصص بازار میں آج 83 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 30 ارب روپے رہی۔اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 99 ارب بڑھ کر 12 ہزار 332 ارب روپے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں