ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ: سابق نائب وزیرِاعظم لارڈ جان پریسکاٹ انتقال کر گئے

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں لیبر پارٹی کے سابق ڈپٹی وزیراعظم لارڈ جان پریسکاٹ انتقال کر گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 86 سالہ لارڈ جان پریسکاٹ الزائمر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان کی موت لواحقین کی موجودگی میں کیئر ہوم میں ہوئی اور تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے اظہارِ افسوس کیا ۔ وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لارڈ پریسکاٹ لیبر کی تحریک میں ایک قد آور شخصیت تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں