ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہیٹی: پولیس اور جرائم پیشہ گروہ میں جھڑپیں‘ 28افراد ہلاک

ہیٹی میں پولیس اور جرائم پیشہ گروہ کی جھڑپوں کی کوریج کے دوران صحافی گاڑی کے پیچھے پناہ لیے ہوئے ہیں

پورٹ او پرنس (انٹرنیشنل ڈیسک) ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ او پرنس میں پولیس اور مسلح ملیشیا کی کارروائیوں میں جرائم پیشہ گروہ کے 28افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جرائم پیشہ گروہ دارالحکومت پر اپنا کنٹرول بڑھانے کے لیے کارروائیاں کررہے ہیں اور مختلف اضلاع پر قبضہ کرچکے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں