ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہالا،گھریلوتکرارپہ پرمبینہ طور پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

 

ہالا (نمائندہ جسارت)نیو سعید آباد کے گوٹھ بکھر جمالی میں گھریلوتکرارپہ پرمبینہ طور پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، گوٹھ بکھر جمالی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں گھریلو تکرار پر امداد جمالی نے مبینہ طور پر اپنی لیکچرار بیوی افشاں کو گولی مارکر قتل کردیا، واقعے کی اطلاع پر پولیس پہنچ گئی جس میں لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلیے اسپتال منتقل کردیا، پولیس نے مبینہ قاتل کو گرفتار کرلیا جبکہ پولیس کے مطابق قاتل نے جرم کا اعتراف کرلیاہے، جبکہ مقتولہ کے ورثاء ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے مقدمہ درج نہیں کیاجاسکا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں