ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارشوں کے باعث اسکولز بند، مزید ابر رحمت برسنے کی پیشگوئی

ریاض: سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے اطراف میں ابرِ رحمت برسنے سے موسم بہتر ہوگیاہے،  محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہاکہ  بارشوں کا کا سلسلہ کچھ دن تک جاری رہے گا،ہلکی اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری رہے گی۔

سعودی عرب کے متعدد شہروں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے ارد گردی کی سڑکیں پانی جمع ہونے سے تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں ہیں، بارشوں کے باعث تمام اسکول منگل کے روز بند کردیے گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں