ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کھیلتا پنجاب گیمز: ڈویژن کی سطح پر ٹیبل ٹینس اور بیڈمنٹن کے میچز کھیلے گئے

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) کھیلتا پنجاب گیمز کے ڈویژن سطح کے مقابلے نشترپارک اسپورٹس کمپلیکس میں جاری ہیں جمنازیم ہال میں ٹیبل ٹینس گرلز فائنل میں نشتر ٹیبل ٹینس کلب نے شیخوپورہ ہائی اسکول اقبال ٹان کو 3-1 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا جبکہ بوائز ٹیبل ٹینس میں عرفان انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس اکیڈمی نے نشتر ٹیبل ٹینس کلب کو 3-1 سے ہرادیا۔ گزشتہ روز لاہور ڈویژن کے کھیلتا پنجاب گیمز کے ڈویژن سطح کے مقابلے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں گرلز ہاکی جبکہ جمنازیم ہال میں ٹیبل ٹینس اور بیڈمنٹن کے گرلز اور بوائز کے میچز کھیلے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں