ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبر پختونخوا: مانسہرہ، سوات سمیت دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

Khyber Pakhtunkhwa: Earthquake

پشاور:  خیبر پختونخوا کے ہزارہ ڈویژن کے ضلع مانسہرہ اور سوات سمیت دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے مانسہرہ اور سوات سمیت ہزارہ ڈویژن کے دیگر اضلاع میں محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما سینٹر کے مطابق زلزلہ کا مرکز افغانستان تاجکستان سرحدی علاقہ ہے۔

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد تاحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں