ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی اسمبلی کے حلقہ 262 کوئٹہ کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

stations established

اسلام آباد:قومی اسمبلی کے حلقہ 262 کوئٹہ کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 262 کوئٹہ میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 16 جنوری کو ہوگی، جس کے لیے کاغذات نامزدگی 4 تا 6 دسمبر جمع ہوسکیں گے۔

شیڈول کے مطابق ضمنی انتخاب کے امیدواروں کو انتخابی نشانات 24 دسمبر کو الاٹ ہوں گے۔

یاد رہے کہ عادل بازئی کی نااہلی کی وجہ سے این اے 262 کی نشست خالی ہوئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں