ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مہران یونیورسٹی جامشورو صوبے میں ٹاپ رینکنگ پر آگئی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مہران یونیورسٹی جامشورو انٹر ڈسپلنری سائنس رینکنگ 2025 میں مہران یونیورسٹی کو سندھ صوبے کی پہلے نمبر کی یونیورسٹی قرار دے دیا گیا۔ مہران یونیورسٹی جامشورو کو رینکنگ میں یہ اِعزاز ملنے پر مہران یونیورسٹی کے ْاساتذہ، طلباء، المنائی اَفسران اور ملازمین کو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طحٰہ حسین علی، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انیل کمار اور فیکلٹی کے ڈینز کی جانب سے مبارکباد دیتے ہو ئے انتہائی خوشی کا اظہار کیا گیا۔اس خوشی کے موقع پر وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر طحٰہ حسین علی نے کہا کہ مہران یونیورسٹی کی بہترین رینکنگ اور ترقی مہران یونیورسٹی کے ہر طالب علم، ہر ملازم اور ہر ایلومنائی کی ترقی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں