ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انڈر 19ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی جیت پر محسن نقوی کی مبارکباد

دبئی: انڈر 19ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پاکستانی بلے باز کی شاندار کارکردگی پر محسن نقوی شیلڈ پیش کررہے ہیں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی بھارت کے خلاف افتتاحی میچ جیتنے پر پاکستانی کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کی عمدہ کارکردگی پر پاکستانی کھلاڑیوں کو شاباش ۔ کھلاڑیوںکی شاندار کارکردگی کو سراہا۔ شاہ زیب خان نے بہترین بیٹنگ کرکے سنچری ا سکور کی اور جیت کی بنیاد رکھی۔ ان کا کہنا تھا کہ عثمان خان نے بھی بہترین بلے بازی کرکے پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑی متحد ہو کر کھیلے اور کامیابی حاصل کی۔ امید ہے کہ انڈر 19 ٹیم آئندہ میچوں بھی فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھے گی۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں