ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے سیکرٹری جنرل اور بلائنڈ کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ریمنڈ ماکسلی پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک):ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے سیکرٹری جنرل اور بلائنڈ کرکٹ آسٹریلیا کے چئیرمین ریمنڈ ماکسلی پاکستان پہنچ گئے ۔ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر اور چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سید سلطان شاہ نے ملتان ایئرپوٹ پر انکا استقبال کیا۔ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا 26واں سالانہ اجلاس کل ملتان میں منعقد ہوگا ۔جس میں بلائنڈ کرکٹ کے دیگر امور کے علاوہ ڈبلیو بی سی سی کے انتخابات بھی منعقد کیے جائینگے۔اجلاس میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے 9 ممالک شرکت کرینگے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں