ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جوبائیڈن کا افریقی ملک انگولا کا دورہ‘ ایک ارب ڈالر امداد کا اعلان

انگولا کے صدر ہوائی اڈے پر جوبائیڈن کا استقبال کررہے ہیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے بے گھر ہونے والے افریقیوں کے لیے انسانی امداد کے طور پر ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔ خبررساں ادارو ں کے مطابق وائٹ ہاؤس سے واپسی سے قبل جو بائیڈن انگولا کے اپنے ملتوی شدہ دورے کے سلسلے میں دارالحکومت لوانا پہنچ گئے۔ لوانڈا میں غلامی کے عجائب گھر کا دورہ کرنے کے بعد جو بائیڈن نے اپنی تقریر میں تاریخی خشک سالی کی وجہ سے بے گھر ہونے والے افریقیوں کے لیے ایک ارب ڈالر سے زائد کی انسانی امداد کا اعلان کیا۔بائیڈن نے کہا کہ افریقی رہنما اپنے ممالک میں امداد اور سرمایہ کاری سے زیادہ کی توقع رکھتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں