ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک میں کاروں کی فروخت 51 فیصد بڑھ گئی

ملک میں کاروں کی فروخت 51 فیصد بڑھ گئی۔کار مینوفیکچررز کے مطابق جولائی تا نومبر کار فروخت 50 ہزار یونٹس سے تجاوز کر گئی اور گزشتہ سال اسی عرصے میں 33 ہزار کاریں فروخت ہوئی تھیں۔

کار مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ بائیکس کی فروخت 26 فیصد اضافے سے 5 لاکھ 78 ہزار یونٹس رہی۔ کار مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ ٹریکٹرزکی فروخت 50 فیصد کم رہیں، بس اور ٹرک فروخت 87 فیصد بڑھ گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں