ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات، الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم

اسلام آباد( آن لائن)مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ اور خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس بے نتیجہ ختم،آج بدھ کو دوبارہ ہوگا۔منگل کو الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجاکی سربراہی میں منعقد ہوا ،اجلاس میں الیکشن کمیشن کے ممبران سمیت سیکرٹری الیکشن کمیشن اسپیشل سیکرٹری لاءسمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔
اجلاس میںسینیٹ انتخابات سمیت مخصوص نشستوں کے معاملے پر مشاورت کی گئی اور کمیشن نے دونوں معاملات پر تفصیلی بریفنگ طلب کرلی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں