ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مصری دارالحکومت قاہرہ میں عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے دارالحکومت میں عمارت منہدم ہو گئی جس کے نتیجے میں 8افراد ہلاک ہو گئے۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ قاہرہ کے مغربی محلے وائلی میں 6منزلہ عمارت گرنے کا واقعہ پیش آیا،جس میں 3افراد زخمی بھی ہوئے۔ قاہرہ کے گورنر ابراہیم صابر نے احتیاطی اقدام کے طور پر قریبی مکانات کو خالی کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ فوری طور پر واضح نہیں ہوسکا کہ 60برس قدیم عمارت کے گرنے کی وجہ کیا تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں