ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ویجیلنس کمیٹی اور اسپارک کے زیراہتمام انسانی حقوق کے حوالے ریلی

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی حیدرآباد اورا سپارک کے اشتراک سے انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے ریلی نکالی گئی حیدرآباد پریس کلب کے سامنے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل کمشنر خالد حسین ، مختارکار سٹی جواد پٹولی، ایڈیشنل ڈائریکٹر
فاطمہ، کاشف بجیر اور دیگر نے کہا کہ اقوام متحدہ کے کنونشن کے مطابق 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے حوالے سے دنیا میں انسانی حقوق کا دن منانے کا مقصد عام آدمی کو اس کے حقوق سے آگاہی دینا انہوںنے کہاکہ ہمیں ایک دوسرے کے حقوق کا احترام کرنا چاہیے تاکہ دنیا آپس میں بھائی بن سکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں