ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ ایس ایم کرشنا 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک کے سابق وزیرِ اعلیٰ ایس ایم کرشنا 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایس ایم کرشنا کی موت بنگلورو میں ان کے گھر پر رات 2 بج کر 45 منٹ پر ہوئی۔ وہ کچھ وقت سے بیمار تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایس ایم کرشنا نے اپنے سیاسی کیریئر کے آخری ایام میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھی۔ وہ مہاراشٹر کے گورنر اور وزیرِ خارجہ بھی رہے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں