ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیلیفورنیا کے جنگلات میں آتشزدگی‘ 6ہزار افراد انخلاپر مجبور

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث مکان شعلوں میں گھرا ہوا ہے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے ملیبو کے جنگل میں آتشزدگی کے باعث 6ہزار افراد انخلاپر مجبور ہوگئے۔ آگ کے باعث 7.2 مربع کلومیٹرعلاقہ جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔ آتشزدگی کے باعث پیپرڈائن یونیورسٹی کو بھی خطرات لاحق ہوگئے ہیں اور ہوسٹل کے طلبہ کو بھی گھر جانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں