ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرزکیلیے نامزد

لاہور(جسارت نیوز)عالیہ رشید کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بورڈ آف گورنرز کے لیے نامزد کردیا گیا۔ عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کریں گی۔عالیہ رشید کواسامہ اظہر کی جگہ نامزد کیا گیا، عالیہ رشیدپی سی بی بورڈآف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کرینگی، پی ٹی وی اورپی سی بی کیدرمیان تمام معاملات عالیہ رشید دیکھیں گی۔عالیہ رشید نے حال ہی میں پی ٹی وی میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر اسپورٹس کاعہدہ سنبھالا ہے، عالیہ رشید اس سے قبل پی سی بی میں ڈائریکٹر میڈیا کے فرائض انجام دے چکی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں