ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی کوریا ئی صدر کا مؤاخذے کے خلاف آخر دم تک مقابلے کا اعلان

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول قوم سے خطاب کررہے ہیں

سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے سیاسی مخالفین کوملک دشمن عناصر قرار دیتے ہوئے اپنے مؤاخذے کے خلاف آخر دم تک مقابلے کا اعلان کردیا۔ جمعرات کے روز قوم سے خطاب کرتے ہوئے صدر یون نے کہا کہ وہ آخر تک مقابلہ کریں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر یون سک یول کے خلاف 3دسمبر کو لگائے گئے مارشل لا کی تحقیقات جاری ہے۔ اس مارشل لا کو جنوبی کوریا میں کئی دہائیوں کا ایک بڑا سیاسی تنازع قرار دیا جا رہا ہے۔ صدر یون کو 2دن بعد ہفتے کے روز اپنی صدارت میں دوسری بار مواخذے کا سامنا کرنا ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں